ضمنی انتخابات ، سرکاری و نجی ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیاگیا

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 18:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) محکمہ صحت کی جانب آج (اتوار ) ضمنی انتخابات کے موقع پر تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کا دن ہونے کے باجود تمام سٹاف کی حھٹی بند کر دی گئی ہے ، ایم ایس ،پرنسپل ہر وقت ہسپتالوں میں موجود رہیں گے۔ ایمبولینسز سٹینڈ بائی رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں