ڈبے کا دودھ بنانے والے 27 پروڈکشن یونٹ کا معائنہ، 6 کو جرمانہ، 2 سیل،14 کو وارننگ نوٹس جاری
لاہور میں واقع 5فیکٹریوں کی چیکنگ، 1کی پروڈکشن بند، ایک کو جرمانہ، 3کواصلا حی نوٹس جاری ناقص انتظامات پرفیصل آباد، رحیم یار خان میں فیکٹریز سر بمہر،قصور ، راولپنڈی اور خانیوال میں جرمانے دودھ کی خرید اور فرخت کے ریکارڈ میں دھوکہ دہی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، کیپٹن (ر) محمد عثمان قانون کے مطابق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے برانڈز کی رجسٹریشن منسوخی کرنے کا ایکشن بھی لیا جا سکتا ہے ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:01
(جاری ہے)
کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ناقص انتظامات پرفیصل آباد اوررحیم یار خان میںموجود فیکٹریز کو سیل کر دیا۔
علاوہ ازیں 6 فیکٹریز کو جرمانے عائد کر تے ہو ئے 14کو وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ قصور میں ایک، راولپنڈی میں 2 اور خانیوال میں 3 فیکٹریوں کو جرمانے عائدکیے گئے۔ مزید برآں2فیکٹریز کو چیکنگ کر تے ہو ئے تا دم اصلاح پروڈکشن سے روک دیا گیا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ڈبے کے دودھ کے پروڈکشن طریقہ کار کو چیک کرنے کی ہدایات گزشتہ روزجاری کی گئی تھیں۔آپریشنز ٹیموں کوڈبے والے دودھ کی فیکٹریوں کی صفائی،سٹوریج، پیکنگ اور دودھ کے ریکارڈ کی چیکنگ کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیموں نے صوبہ بھر میں کی گئی کارروائیوں میںکمپنیوں کی خریدو فروخت کا ریکارڈ چیک کیا کہ جتنا دودھ بنایا جا رہا اتنا خریدا بھی گیا ہے یا نہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ ریکارڈ میں کسی قسم کی دھوکہ دہی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔قانون کے مطابق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے برانڈز کی رجسٹریشن منسوخی کرنے کا ایکشن بھی لیا جا سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت مزارات کی تزئین و آرائش میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس
لیسکو کاتمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
لیسکو کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری نہ ہونے پر مبنی سرٹیفکیٹ دینے کی ڈیڈ لائن گزر گئی
ایل ڈی اے سکیموں میں ایک لاکھ 62ہزار سے زائد پراپرٹی فائلز کی ریکارڈ شفٹنگ پر اہم فیصلہ
وائلڈلائف کومبنگ آپریشن کے دوران نایاب جنگلی جانوروں کی کثیر تعداد بازیاب ،13ملزم گرفتار
سروسزہسپتال میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہورپولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں:سی سی پی او لاہور
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا گجرات ہسپتال میں زیر مرمت چھت گرنے کا نوٹس ،واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب ..
لاہور، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 مختلف مقامات سے برآمد ہونے والا ڈینگی لاروا تلف
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
صوبائی وزیر تعمیرات نے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے ..
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ