گڑھی شاہو گھر کی چھت پر دستی بم نہیں، شادیوں میں استعمال ہونیوالا آتش بازی کا سامان برآمد ہوا، ایس پی سول لائنز

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:06

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) ایس پی سول لائنز محمد افضل نے کہا ہے کہ گڑھی شاہوعلاقہ تھانہ ریس کورس گھر کی چھت پر کوئی دستی بم نہیں بلکہ شادیوں میں استعمال ہونے والی آتش بازی کا سامان برآمد ہواہے، پولیس اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پر بروقت پہنچیں،پولیس تمام شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں