این اے 131،عام انتخابات کی نسبت ضمنی انتخاب میں 11957ووٹرز کا اضافہ

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:35

این اے 131،عام انتخابات کی نسبت ضمنی انتخاب میں 11957ووٹرز کا اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی لاہور سے خالی کردہ نشست این ای131پر ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ اسکیم جاری کر دی گئی ۔ این اے 131میں عام انتخابات کی نسبت 11957ووٹرز کا اضافہ ہوگیا ۔عام انتخابات میں این اے کے کل ووٹرز کی تعداد 3لاکھ53لاکھ720تھی ۔

(جاری ہے)

ضمنی الیکشن میں 11957ووٹرز کے اضافے کے ساتھ این اے 131کے کل ووٹرز کی تعداد3لاکھ65ہزار 677ہوگئی ہے ۔این اے 131میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 6681جبکہ مرد وٹرز کی تعداد میں 5276ووٹرز کااضافہ ہوا۔این ای131کے ضمنی انتخابات میںخواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ66ہزار551جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد1لاکھ99ہزار126ہوگئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں