دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 14 اکتوبر 2018 13:40

لاہور۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 33900کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7300 کیوسک اور اخراج7300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9400کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد15800کیوسک اور اخراج6000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد66300 کیوسک اور اخراج 62300کیوسک،چشمہ: آمد59700 کیوسک اوراخراج 56000کیوسک، تونسہ: آمد66700کیوسک اور اخراج57500 کیوسک، پنجند: آمد7680کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 58000 کیوسک اور اخراج 47300 کیوسک، سکھر: آمد46000کیوسک اور اخراج19000 کوٹری:آمد17400 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1482.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.623 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1156.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.040 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.131 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں