ضمنی انتخاب میں بحرین میں رہائش پذیر اوورسیز پاکستانی محمد ذیشان نے بذریعہ ای ووٹنگ اپنا ووٹ کاسٹ کیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) ضمنی انتخاب کے موقع پر بحرین میں رہائش پذیر اوورسیز پاکستانی محمد ذیشان نے بذریعہ ای ووٹنگ اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

ضمنی انتخاب کے مو قع پر اوورسیز پاکستانیوں نے بھی اپنے ووٹ کاسٹ کئے اور اسی ضمن میںمحمدذیشان نے بحرین میں بیٹھ کراپنا وٹ کاسٹ کیا ۔محمد زیشان نے اپنا وٹ بزریعہ آئی وٹنگ کاسٹ کیا۔محمدذیشان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 20ہندسوں پر مشتمل کوڈ بھیجا گیا تھاجس کی بنیاد پر محمدذیشان نے این اے 131سے اپنا وٹ کاسٹ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں