ضمنی انتخابات کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کیمپوں میں گہما گہمی عروج پر رہی

اتوار 14 اکتوبر 2018 17:50

لاہور۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) ضمنی انتخابات کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کیمپوں میں گہما گہمی عروج پر رہی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کیمپوں میں کارکنان انتہائی پرجوش دکھائی دئیے اور اپنی اپنی قیادت کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔ اس دوران کارکنوںنے ایک دوسرے کی قیادت کی مخالفت میں بھی نعرے بازی کی تاہم پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں سختی سے منع کر دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں