رہنمائوں اور کارکنوںنے پیشگی مٹھائیاں خرید کر رکھ لیں

اتوار 14 اکتوبر 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنمااور کارکن مٹھائیاں خریدنے پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو کامیابی کا اتنا پختہ یقین تھاکہ انہوں نے نتیجہ آنے سے قبل ہی مٹھائیاں خرید کر رکھ لی گئیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں