ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد امیدوار حامیوں کے ہمراہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئے

اتوار 14 اکتوبر 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء)ووٹنگ کا مرحلہ ختم ہونے کے بعد امیدوار اپنے حامیوں کے ہمراہ ٹی وی کے آگے بیٹھ کر نتائج سے آگاہی حاصل کرتے رہے ۔ وقفے وقفے سے آنے والے نتائج کے ساتھ امیدواروں اور ان کے حامیوں کے چہروں کے تاثرات بھی تبدیل ہوتے رہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں