پی آئی اے کے اقتدار علی بلوچ کو ایکٹنگ جنرل مینیجر ایچ آر سروسز تعینات کر دیا گیا

پیر 15 اکتوبر 2018 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پی آئی اے کے ڈپٹی جنرل مینیجر ایچ آر سروسز اقتدار علی بلوچ کو ایکٹنگ جنرل مینیجر ایچ آر سروسز تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل احمد فراز خان کو جی ایم ایچ آر سروسز کا عارضی چارج دیا گیا تھا جو ان سے واپس لے لیا گیا ہے ۔اس ضمن میں قومی ایئر لائن کے شعبہ ایچ آر کے جی ایم پالیسیز اینڈ کمپنسیشن اطہر حسین نے مراسلہ جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں