ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی عمر جاوید تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات

پیر 15 اکتوبر 2018 16:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی عمر جاوید کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ مبین الٰہی کی خدمات مزید تقرری کے لئے وزیر اعلیة سیکرٹریٹ کے سپرد کر دی گئیں ۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں