پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کاعالمی دن منایا گیا

پیر 15 اکتوبر 2018 16:26

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کاعالمی دن منایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کاعالمی دن منایا گیا ۔امسال دن کاموضوع ہے ’’پائیداربنیادی ڈھانچہ،دیہی خواتین اورلڑکیوں کوبااختیاربنانے اور صنفی مساوات کے لئے خدمات اورسماجی تحفظ‘‘ تھا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں گھریلواورسماجی ذمہ داریوں میں خواتین کے کردار کااعتراف اورانہیں بااختیاربنانے کے بارے میں شعوراجاگر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں