پنجاب میں مستقبل قریب میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے امکانات

پیر 15 اکتوبر 2018 23:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پنجاب میں مستقبل قریب میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے امکانات ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کمشنر لاہور احمد مجتبیٰ پراچہ کو سیکرٹری انڈسٹریز ،ارم بخاری کو سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن،ڈاکٹر پرویز اختر کو سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ،احسن وحید کو سیکرٹری لائیو سٹاک ،مومن آغا کو سیکرٹری پرائمری ہیلتھ،،آصف ٹمن کو سیکرٹری جنگلا ت ،آصف اقبال سیکرٹری ٹرانسپورٹ،نسیم صادق کو سپیشلائزڈ ہیلتھ ،ندیم الرحمن کمشنر ملتان ،طاہر خورشید کی کمشنر ڈی جی خان تعیناتی ،عثمان انور، ندیم الرحمن کے نام کمشنر لاہور اورسیکرٹری آئی اینڈ سی ، سیکرٹری لیبر ،سیکرٹری خزانہ سیکرٹری اوقاف کو بھی تبدیل کرنے کی تجویزدی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں