لاہور،22سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پیر 15 اکتوبر 2018 23:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) شاہدرہ کے قریب 22سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ شاہدرہ کے قریب اویس نامی 22سالہ نوجوان ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر جاںبحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں