لاہور،گلبر گ ‘ہوٹل کا ملازم جاں بحق

پیر 15 اکتوبر 2018 23:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ گلبر گ کے قریب مقامی ہوٹل کا ملازم جاں بحق ہوگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ گلبر گ میں واقع مقامی ہوٹل کا محمد خان نامی ملازم لفٹ سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر پوسمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسمارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں