تحریک منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب (کل) ہو گی

منگل 16 اکتوبر 2018 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل بروز ( بدھ ) کو تحریک منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نی38 ویں یوم تاسیس سے پوری دنیا کے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔یوم تاسیس کی مرکزی تقریب منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں