پی ٹی آئی کے رکن احمد خان نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا

منگل 16 اکتوبر 2018 21:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کئے جانے سے قبل تحریک انصاف کے رکن احمد خان نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ان سے حلف لیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں