مستحق اورہونہار طلبہ کے وظائف کیلئے ایک ارب روپے مختص

منگل 16 اکتوبر 2018 22:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) پنجاب حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے بجٹ میں مستحق اور ہونہار طالب علموں کے وظائف کے لئے ایک ار ب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں