لاہور،گراں فروشوںکے خلاف بھر پور کارروائیاں ،51افراد گرفتار

منگل 16 اکتوبر 2018 22:19

لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کی ہیں، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر41فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور51افراد کو حراست میں لے لیااور14دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیاجبکہ124500روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈی سی نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں