لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں احاطہ بنانے اور قبضہ کے خلاف درخواست پر سماعت
ماڈل ٹاؤن قبرستان سے متعلق اسسٹنٹ کمشنر سے تفصیلی رپورٹ 23اکتوبر تک طلب کرلی
منگل 16 اکتوبر 2018 23:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جسٹس علی اکبر قریشی نے ماڈل ٹاؤن اسلامک ٹرسٹ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالرحمن کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ماڈل ٹاؤن قبرستان میں احاطہ تعمیر کر کے بااثر افراد نے قبضہ کررکھا ہے درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت ماڈل قبرستان سے احاطے ختم کروانے کا حکم دے۔
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ قبرستان کی اراضی پر احاطہ بنانا یا قبضہ کرنا غیر قانونی ہے اور اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ آنے دیں پھر عدالت فیصلہ سنائے گی۔عدالت نے اسسٹنٹ کمشنر سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کےخلاف آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں 11 ملزمان گرفتار
ٓشناختی کارڈ دیکھ کر مسافروں کو اغوا اور قتل کرنا ملک دشمنی کی واردات ہی: ڈاکٹر فرید پراچہ
qاسرائیل کے خون آلود ہاتھوں کو اب روکنا ہوگا: لیاقت بلوچ
wاس وقت ملک کا مسئلہ بارڈر نہیں فوڈ سیکیورٹی ہی: خالد کھوکھر
]محکمہ بہبود آبادی میں عید ملن پارٹی کا انعقاد
شناختی کارڈ دیکھ کر مسافروں کو اغوا اور قتل کرنا ملک دشمنی کی واردات ہے: ڈاکٹر فرید پراچہ
اسرائیل کے خون آلود ہاتھوں کو اب روکنا ہوگا: لیاقت بلوچ
اس وقت ملک کا مسئلہ بارڈر نہیں فوڈ سیکیورٹی ہی: خالد کھوکھر
محکمہ بہبود آبادی میں عید ملن پارٹی کا انعقاد
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں ای رجسٹریشن بارے اہم اجلاس
پی آئی ٹی بی ریجنل پلان 9 کے راولپنڈی کھاریاں و کامرہ کے نئے انکیوبیشن سینٹرز میں درخواستوں کی وصولی ..
’’اپنے کیے پر شرمندہ ہوں‘‘، ناصر جمشید نے 7 سال بعد آخر کار معافی مانگ لی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
-
حکومت معیشت کے کلیدی شعبوں میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستان امریکن بزنس کونسل کے وفد سے گفتگو
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات
-
آئی ایم ایف کے پاس جانا حکومت کی مجبوری ہے ،خورشید احمد شاہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ شروع ہوگیا
-
صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پی سی بی کا پی ایس ایل 2025ء آئی پی ایل کے ساتھ کروانے پر غور
-
بابراعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
-
بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
-
جنرل ہسپتال:6دنوں میں15 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا
-
اسٹریٹ کرائم سے کوئی گلی شاہراہ محفوظ نہیں، نسرین جلیل
-
ایران کے حملے نے اسرائیل اور اس کے مغربی حمایتیوں کو حیران کر دیا ،چوہدری شجاعت