چڑیا گھر میں سانبھر ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش

جمعرات اکتوبر 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2018ء) لاہور چڑیا گھر میں سانبھر ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد انکی تعداد پانچ ہو گئی ۔ : چڑیا گھر میں سابنھر ہرن میں تین میل ،ایک فی میل اور ایک بچہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments