ترجمان پنجاب حکومت کی پارک انکلیو اور سینئر صوبائی وزیر کے مابین روابط قائم کرنے کی کوشش قابل مذمت

جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ پارک انکلیو اور سینئر صوبائی وزیر کے مابین روابط قائم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔

(جاری ہے)

عبدالعلیم خان کا پارک انکلیو سے تعلق قائم کرنے کی کوشش بددیانتی اور حقائق سے یکسر لاعلمی کا نتیجہ ہے۔پارک انکلیو وفاقی ترقیاتی ادارے کا منصوبہ ہے،عبدالعلیم خان کے منصوبے کا نام پارک ویو ہے۔بلاتصدیق اور گمراہ کن خبرنشر کرنے والوں کیخلاف پمرا سے کارروائی کی درخواست کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں