ایف آئی اے کی کارروائی ، تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) ایف آئی اے نے انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار انسا نی سمگلروں میں میں الیاس ،مدثر اور غلام عباس شامل ہیں ۔انسانی سمگلرز ملائشیا اور یورپ بھجوانے کی آڑ میں لوگوں کو لوٹتے تھے۔جنہیں گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں