محکمہ ریلوے کے نوید مبشرچوہدری کو ڈائریکٹر لیگل افیئرز کا اضافی چارج دیدیا گیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) وزارتِ ریلوے نے کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر نوید مبشرچوہدری جوکہ ریلوے ہیڈکوارٹرز میں بطور چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ ٹیکس فسلیٹیشن کے عہدے پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ان کو ڈائریکٹر لیگل افیئرز کا اضافی چارج بھی دے دیا گیاہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں