پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ، ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی مائونٹین کنزرویشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں