ْپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی شہر میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی ، 30فراد کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:40

لاہور۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر30فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور36افراد کو حراست میں لے لیااور12دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ113000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں