ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لنڈے میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں

سردیوںکیلئے پرانے گرم کپڑے اورجوتوںں کی خریداری بھی غریب کی پہنچ سے باہر

اتوار 21 اکتوبر 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لنڈے میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں ،سردیوںکیلئے پرانے گرم کپڑے اورجوتوںں کی خریداری بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ چندہفتوں میں ڈالرکی قیمت میں اضافے کے باعث لنڈابازارمیں فروخت ہونے والے پرانے کپڑوں اورجوتوں کی قیمت میں بھی 20 سے 25 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ موسم گرما کے لئے بیرون ممالک سے جو استعمال شدہ مال آرہا ہے نہ صرف اس کی قیمتوں میں اضافہ ہو اہے بلکہ ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات او ر ٹیکسز بھی بڑھ گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بھی قیمتیں بڑھانے پر مجبور ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں