لاہور‘ٹرک موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2افرا دجاں بحق

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) ٹائون شپ کے علاقہ میں ٹرک موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2افرا دجاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ٹائون شپ کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مادری جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھار ی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ٹرک قبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں