ورلڈ انفارمیشن ڈویلپمنٹ ڈے کل منایا جائیگا

پیر 22 اکتوبر 2018 15:00

لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی معلومات کی ترقی کا عالمی دن (ورلڈ انفارمیشن ڈویلپمنٹ ڈی) کل 24 اکتوبر کو منایا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا اور سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے جن کا مقصد معلومات کے جدید ذرائع کی تشہیر ، عوامی رائے کے اظہار میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنا اور ان مسائل کے حل کی جانب توجہ مبذول کروانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں