تیزرفتار کار نے 35سالہ شخص کو کچل ڈالا

پیر 22 اکتوبر 2018 22:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) فردو س مارکیٹ کے قریب تیزرفتار کار نے 35سالہ شخص کو کچل ڈالا ۔ بتایاگیا ہے کہ تیز رفتار کار نے فردو س مارکیٹ کے قریب نے 35سالہ شخص کو کچل ڈالا جس سے زخمی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ کار سوار فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں