ریلوے پولیس میں 15اے ایس آئی اور5 لیگل اے ایس آئی بھرتی کرنے کی منظور

منگل 23 اکتوبر 2018 17:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) وزارت ریلوے نے ریلوے پولیس میں 15اے ایس آئی اور5 لیگل اے ایس آئی بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ،تمام ڈویژنوں میں آئندہ ماہ سے بھرتی کا عمل شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ریلوے پولیس حکام کی جانب سے 500کانسٹیلز بھرتی کرنے کی سمری بھی وزارت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کا جسمانی امتحان ریلویز پولیس لائن میں لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں