لیسکو کے پندرہ افسران نے اپنے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات پاور ڈویژن کو فراہم کر دی

منگل 23 اکتوبر 2018 21:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) لیسکو کے پندرہ افسران نے اپنے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات پاور ڈویژن کو فراہم کر دی ہیں پاور ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان سے لیسکو افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر رکھی تھیں جبکہ لیسکو نے اپنے افسران کی ترقیوں کو شفافیت سے مشروط کررکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں