سیشن کورٹ ، دوست کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی

عدالت نے مجرم پر 2 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا

ہفتہ 3 نومبر 2018 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 نومبر2018ء) سیشن کورٹ نے دوست کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔عدالت نے مجرم پر 2 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز مارتھ نے مجرم شاہد اقبال پرنس کو موت کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

مجرم شاہد اقبال پرنس کیخلاف 2010 میں تھانہ گرین ٹاون میں مقدمہ درج ہوا۔مجرم نیاپنے ہم۔نام شاہد اقبال کو گولیاں مار کر قتل کیا۔مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر مقتول پر گولیاں چلائیں۔جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم۔کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں