وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا آزادکشمیر اسمبلی کے ممبر سردار خالد ابراہیم کے انتقال پراظہار تعزیت

اتوار 4 نومبر 2018 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آزادکشمیر اسمبلی کے ممبر سردار خالد ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں