کرول گھاٹی ‘سٹیل مل میں 2 مزدرو بھاری بھرکم لوہا گرنے سے دب کر ہلاک

ہفتہ 10 نومبر 2018 21:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2018ء) کرول گھاٹی کے قریب سٹیل مل میں 2 مزدرو بھاری بھرکم لوہا گرنے سے دب کر ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ شادباغ کے علاقہ کرول گھاٹی کے قریب سٹیل مل میں 2 مزدرو بھاری بھرکم لوہا گرنے سے دب کر ہلاک ہوگئے ۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مزدورں کی لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں