نواب ٹائون ‘دوگروپوں میں فائرنگ 1جاں بحق 2 افراد زخمی

پیر 12 نومبر 2018 22:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) لاہور کے علاقے نواب ٹائون میں دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 1جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کوطبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ نواب ٹائون کے علاقہ میں ڈوگر اور دائیں گروپ نے فائرنگ کے ایک کو بھائی کوقتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔قتل ہونے والا 35 سالہ نعیم جبکہ زخمی یاسین کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ دونوں پارٹیوں کا عرصہ دراز سے زمینوں کو تنازعہ چل رہا تھا۔ واقعہ کے بعد ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں