سٹریٹ کرائم ، ڈکیتی ،راہزنی ،منشیات اور جواریوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کیا جائے، ایس پی ماڈل ٹائون علی وسیم

منگل 13 نومبر 2018 22:43

لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) ایس پی ماڈل ٹائون علی وسیم نے اپنے دفتر میں اینٹی کرائم میٹنگ کی ، میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ، ایس پی ماڈل ٹائون علی وسیم نے اس موقع پر کہا کہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو تھانے کی سطح پر جرائم پیشہ عناصر کی فہرستیں فراہم کر دی گئیں ہیں، سٹریٹ کرائم، ڈکیتی ، راہزنی ، منشیات اور جواریوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کیا جائے، تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروشوں اور شیشہ کیفوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کیا جائے، تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کرائم ہاٹ سپاٹ پر ناکہ بندی اور موثر گشت کو یقینی بنائیں، جرائم پر قابو نہ پانے والے ایس ایچ اوز اپنا قبلہ lh/mik/asr/msc1901

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں