بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون ،8 افراد گرفتار

جمعرات 15 نومبر 2018 20:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) ضلعی انتظامیہ کا لیسکو کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،رائیونڈ سب ڈویژن مانک گلشن کالونی میںکارروائی ، بجلی کے میٹرز کاٹ دئیے گئے،آٹھ افراد کو ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ، ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے آپریشن کو سراہتے ہوئے بجلی چوری کی روک تھام روکنے کیلئے موثر کارروائیوں کی بھی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں