وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے ایک افسر ڈاکٹر راشد منصور کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی

پیر 19 نومبر 2018 22:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء) وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے ایک افسر ڈاکٹر راشد منصور کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہیں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر راشد منصور جن کا تعلق 18 کامن سے ہے کو پنجاب حکومت میں سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں