ریلویز کے پانچ افسران کے تقر ر و تبادلے

جمعرات 29 نومبر 2018 13:31

ریلویز کے پانچ افسران کے تقر ر و تبادلے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء) پاکستان ریلویز کے پانچ افسران کے تقر ر و تبادلے کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی چیف پرسانل آفیسر جمشید عالم کو ڈپٹی چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی ہیڈکوارٹر،طارق لطیف کو ڈپٹی کمرشل آفیسر ہیڈکواٹر،ڈائریکٹر ویجی لینس مس سیما بشیر کو ڈپٹی چیف کمرشل آفیسر کیڑنگ ہیڈکوارٹر،ڈپٹی ٹائم ٹیبل فاطمہ بلال کو آئی ٹی،جبکہ ڈائریکٹر ویجی لینس سیل پشاور محمد طیب کی خدمات وزارت ریلویز کے سپرد کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں