پنجاب فوڈ اتھارٹی اور یو ایم ٹی کے زیر اہتمام مضبوط ہڈیوں ،صحت مند قوم کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
صارفین کو صحت بخش اشیا کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نصب العین ہے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
جمعرات 29 نومبر 2018 23:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز کے مشترکہ تعاون سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد عثمان،قومی کرکٹر فخر زمان،سوشل ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ ڈاکٹر نوید،ماہر غذائیات آمنہ چغتائی اورآرتھو پیڈک کنسلٹنٹ ڈاکٹر یاور نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مختلف جامعات کے طلباء کی جانب سے کولنگ اور پوسٹر میکنگ مقابلوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کاکہنا تھا کہ صارفین کو صحت بخش اشیا کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نصب العین ہے۔صحت مندقوم کے منصوبے کو عمل جامہ پہنانے کیلئے صوبہ بھر کے سکولوں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں دن رات مصروف عمل ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا سے آہنی ہاتھوں جبکہ فوڈ انڈسٹری کی اصلاح کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان کا کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ایک بہترین،مثالی اور قابل تقلید ادارہ ہے جس نے بہت کم وقت صوبہ پنجاب میں اتنی بڑی اصلاحات کا نفاذ کیا۔سکولوں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس پر پابندی کو کم وقت میں یقینی بنایا گیا ہے۔صحت مند زندگی گزارنے کیلئے خالص خوراک کا استعمال بے حد ضروری ہے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے سوشل ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ ڈاکٹر نویدکا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں ملاوٹ سے پاک خوراک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ماہرین غذائیت آمنہ چغتائی نے کاربونیٹڈ ڈرنکس اور دیگر اشیاء کے استعمال سے ہڈیوں پر ہونیوالے اثرات پر تفصیلی بات کی۔آرتھو پیڈک کنسلٹنٹ ڈاکٹر یاور نے انسانی جسم میں ہڈیوں کی بیمریوں اور انکی وجوہات کو بیان کیا۔ تقریب کے آخر میں مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والا طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ مہمانوں میں تعریفی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیشن عدالت لاہور ، بجلی چوری کے ملزمان پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زیر صدارت اہم اجلاس
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک