کپتان ملک کو حقیقی اسلامی ر یا ست بنا نا چاہتے ہیں‘اسلم صد یقی

مصنو عی مہنگا ئی کر کے عوام کو پر یشان کرنے والے سب پکڑے جا ئینگے‘ اجلا س میں خطا ب

پیر 3 دسمبر 2018 15:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف علماء و نگ پنجا ب کا اجلا س صو با ئی صدر محمد اسلم صد یقی کی زیر قیاد ت ہو ا جس میںمو لانا عبداللہ منیر کو عمرہ کی سعاد ت حاصل کر نے پر مباد کباد پیش کی گئی جبکہ اجلا س میں پنجا ب میں تنظیمی صورتحا ل کا جا ئزہ لیا گیا ۔مو لانا اسلم صد یقی نے اجلا س کے شرکا ء کو صدر مملکت عار ف علو ی اور گور نر پنجا ب چوہدری محمد سرور سے ملا قا ت بار ے بر یفنگ دی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں باہمی مشاور ت سے طے پا یا کہ پی ٹی آئی علما ء پنجا ب کے زیراہتمام 28فروری بروز جمعرا ت مرکزی عید گاہ سر گو دھا میں امتناع قا دیا نی آر ڈینس کا نفر نس کا انعقاد کیا جائے گا جس کی سر پر ستی صاحبزادہ پیر عبد الر حیم نقشبندی فر ما ئیں گے کا نفر نس کی تیاری کا آ غاز اسی ماہ سے کر دیا جائے کانفر نس میں ملک بھر سے جید علما ء اکرام مشا ئخ عظام مختلف گد یو ں سے و ابستہ پیر حضر ات خصو صی شرکت فر ما ئیں گے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے مو لانااسلم صد یقی نے کہاکہ مو جو دہ حکومت ملک کو ر یا ست مد ینہ اورحقیقی اسلامی ر یا ست بنا نا چاہتی ہے عمران خان اسلامی ریا ست کے قا ئل ہیں بلکہ وہ اس با ت کا بار بار اظہار کر چکے ہیں کہ اسلامی تعلیما ت میں تمام مسا ئل کا حل ہے ان شاء اللہ تحریک انصا ف کی حکومت ملک کو حقیقی ر یا ست مد ینہ بنائے گی اور پاکستان تر قی اور خو شحا لی کے نئے دور میں داخل ہو چکا مصنو عی مہنگا ئی کر کے عوام کو پر یشان کرنے والے سب پکڑے جا ئیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں