ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق (آج )سے ہوگا

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج ( جمعہ) سے ہوگا۔ریلوے کی جانب سے 20ٹرینوں کی تمام کلاسوں کے کرایوں میں 7سی19فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں