ضلعی انتظامیہ کی مین بلیوارڈ پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کیخلاف کارروائی

جمعرات 6 دسمبر 2018 17:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے مین بلیوارڈ پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کیخلاف کارروائی کی۔کاروائی اے سی ماڈل ٹائون مظہر علی نے کی۔

(جاری ہے)

اے سی ماڈل ٹائون نے مین بلیووارڈ پر غیر قانونی پارکنگ پر کارروائی کرتے ہوئے ظفر اقبال نامی شخص کیخلاف آیف آئی آر درج کروادی ہے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا ہے کہ شہرمیں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں