سو روزکی کارکردگی ،پنجاب حکومت 17نومبر کو ایوان اقبال میں تقریب منعقد کریگی

جمعہ 7 دسمبر 2018 18:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی عوام کو اپنی سو روز کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں تقریب 17دسمبر کو ایوان اقبال میں منعقد ہو گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 10دسمبر کی تاریخ طے کی گئی تھی تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر اسے تبدیل کر کی17دسمبر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں