ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

جمعہ 7 دسمبر 2018 19:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ شاہ عالم مارکیٹ میں مختلف مقامات پر غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کو مسمار کر رہی ہے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اسطرح ضلعی انتظامیہ لاہور کا میاں میر قبرستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ قبرستان میںبنائے گئے احاطوںاور بنائی گئی تجاوزات کو مسمار کیا جارہا ہے اور4کنال 5مرلہ جگہ وزاگزار کروالی گئی ہے۔ آپریشن کی نگرانی اے سی کینٹ عمر حیات گوندل نے کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں