گراں فروشی پر38افراد کیخلاف مقدمات ،11دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 21:50

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کیں، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر38افراد کیخلاف مقدمات درج اور46افراد کو حراست میں لے لیا،اس دوران11دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیاجبکہ66000روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں