بلاول بھٹوزرداری 13دسمبر کو لاہور آئیں گے

اتوار 9 دسمبر 2018 14:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری 13دسمبر کو لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹوزرداری لاہور آمد کے موقع پر ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ کا دورہ بھی کریں گے اور بلاول ہائوس میں پارٹی رہنمائوں اورکارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں