دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 10 دسمبر 2018 14:24

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20700کیوسک اور اخرج 26900کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد4100 کیوسک اور اخراج4100 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8200کیوسک اور اخراج26000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد9800کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد47900 کیوسک اور اخراج 43900کیوسک،چشمہ آمد29000 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ آمد36500 کیوسک اور اخراج36500 کیوسک، پنجند آمد2200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 33600کیوسک اور اخراج 30300 کیوسک، سکھر آمد25000 کیوسک اور اخراج4000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1422.26 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.625 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1124.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.903 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں