سوار محمد حسین شہید نی1971ء کی جنگ میں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواں مردی سے اس کامقابلہ کیا اور شہادت کے رتبہ پر فائز ہوئے،وفیسر عمران ریاض
جنگ میں بے مثال جرأت و بہادری کا مظاہرہ کیا، قوم کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان دیکر دفاع وطن کا فریضہ انجام دیا،خصوصی لیکچر
پیر 10 دسمبر 2018 21:54
(جاری ہے)
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک ،نعت رسول مقبولؐ اور قومی ترانہ سے ہوا۔پروفیسرعمران ریاض نے کہا کہ سوار محمد حسین شہید18 جون 1949 ء کو ڈھوک پیر بخش تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ان کے والد زمیندار تھے اور ڈھوک ہی میں کھیتی باڑی کرتے تھے۔
لیکن محمد حسین کے خاندان کے اکثر افراد نے فوج میں ملازمت کی اور اعلی عہدوں پر رہے۔سوار محمد حسین شہیدکو گھر میں ہی قرآن کی تعلیمات دی گئی۔ انہوں نے تین ستمبر 1966 کو محض سترہ سال کی کم عمری میں پاک فوج میں بطور ڈرائیور شمولیت اختیار کی ۔ 1971 کی جنگ میں سوار شہید کی تعیناتی شکر گڑھ سیکٹر میں ہوئی، جہاں پر انکا کام وائرلیس پر بیٹھ کر احکامات وصول کرنا اور آگے پہنچانا تھا۔ ساتھی سپاہیوں کو فرنٹ لائن پر لڑتا دیکھ کر میدان جنگ میں لڑنے کا جذبہ پیدا ہوا جس کا اظہار انہوں نے اپنے افسر سے کیا۔ جس پر ان کی ڈیوٹی سپاہیوں کو گولہ بارود پہچانے کی لگا دی گئی۔ سوار محمد حسین نے اپنی ذہانت اور حکمت عملی سے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے۔ دوران جنگ 10 دسمبر 1971ء کو دشمن کی گولیوں کی بوچھاڑ نے ان کا سینہ چھلنی کر دیا اور مرتبہ شہادت پر فائز ہوئے۔شہادت کے وقت ان کی عمر محض 22سال تھی۔ ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔ نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے، یہ اعزاز پاک فوج کے ان 10 شہداء کو مل چکا ہے جنہوں نے دفاع وطن کی خاطر بے مثال جرات وبہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان میں سوار محمد حسین شہید بھی شامل ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ح*غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں: رانا فاروق سعید
{علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام 28اپریل کو حج تربیت گاہ ہوگی
قصور ویڈیو سکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کر دیئے گئے
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
وزیر اعلی ٰکے معاون خصوصی سے جنوبی پنجاب سے لغاری خاندان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات
ڈی جی ایل ڈے اے کی زیرصدارت اجلاس، مجوزہ ری اسٹرکچرنگ بارے بریفنگ دی گئی
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
کاہنہ:فیکٹریوں کا زہریلا دھواں شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم